19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام مدنی
مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس کفن دفن کے زون ذمہ داران
نے شرکت کی۔ مجلس کفن دفن کے ریجن ذمہ دار صابر علی عطاری نے 3دن کے کفن دفن
رہائشی کورس، 7دن کے آن لائن کفن دفن کورس اور پریکٹیکل فارمیٹ کفن دفن شارٹ کورس
کے حوالے سے گفتگو کی اور شعبے کی ماہانہ کارکردگی پر کلام کیا۔