21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
11
فروری 2023ء کو شعبہ کفن دفن (دعوت اسلامی)کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
مرکزی جامعۃ المدینہ کے طلبۂ کرام نے شرکت کی ۔
کراچی سٹی ذمہ دار یاسر عطاری نے دینی کاموں کو
بڑھانے کےحوالے سے گفتگو کی اور طلبۂ کرام کو دینی کاموں کے حوالے سے رہنمائی و
مدنی پھولوں سے نوازا۔ (رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)