19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ میں اراکین کابینہ کا کفن
دفن کے حوالے سے ٹیسٹ
Wed, 11 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت
9مارچ2020ء بروز پیر شریف مدنی مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ موڑ بس اسٹاپ میں اراکین
کابینہ کا کفن دفن کے حوالے سے ٹیسٹ لیا گیا۔ ریجن ذمہ
دار علی اصغر مدنی نے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ بھی لیا جس میں
مجلس برائے کفن دفن کے کاموں کو بڑھانےاور کفن دفن اجتماعا ت کروانے کے حوالے سے
گفتگو کی گئی۔(رپورٹ: علی حسن عطاری،
رکن زون ،مجلس برائے کفن دفن)