مجلس برائے کفن دفن کے تحت 6 اپریل سے 7 روزہ آن لائن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتش اسلامی بھائیوں نے شرکائے  کورس کو غسل میت کاطریقہ، کفن بنانے کاطریقہ، تدفین کا طریقہ، نماز جنازہ کا طریقہ، فاتحہ کا طریقہ، اور بہت سے مسائل پر تربیت فرمائی۔