8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی  کی مجلس کفن دفن کے تحت ریجن ذمہ
دارمجلس کفن دفن ابومحمد دانش تفسیر عطاری نے10جولائی 2020ء بروزجمعۃ المبارک ایس
او پیز کیساتھ ڈویژن ذمہ دار محمد اشرف عطاری اور دھمیال
ڈویژن کے کفن دفن ذمہ دار محمد اشفاق عطاری سے ملاقات کی اور شعبہ  کفن دفن کے حوالے سے ڈویژن ذمہ داران کو مدنی
پھول پیش کئے جبکہ علی پور فراش کابینہ
مجلس کفن دفن کے ذمہ دار کی عیادت کرتے ہوئے دعائے صحت کی۔ اس دوران ان کے
مرحوم والد کے لئے ایصال ثواب و دعائے مغفرت کا اہتمام کیا۔(رپورٹ: ابومحمد دانش
تفسیر عطاری ریجن ذمہ دارمجلس کفن دفن)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	