19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت گزشتہ روز نگران مجلس کفن دفن پاکستان سید مظہر عطاری نے ملتان ریجن کے زون
ذمہ داران کا وڈیو لنک کے ذریعے مدنی مشورہ فرمایا جس میں نگران مجلس نے ذہنی صلاحیتوں
کو بڑھانے کے لئے 16 جولائی سے شروع ہونے والے کورس میں حاضری کو یقینی بنانے کے
حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرما تے ہوئے نگران مجلس نے شعبے کے تقرر مکمل کرنے کے متعلق اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرمائی جس پر مشورے کے آخر میں شرکا
نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: سید
مظہر عطاری نگران مجلس کفن دفن پاکستان)