22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت ملتان سٹی
کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور مجلس کفن دفن کے علاقائی
ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس سید مظہر حسین عطاری نے شعبے کی اہمیت و افادیت،
تقرر ی مکمل کرنےاور سات دن کے آن لائن کورس کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے۔ مدنی
مشورے میں ملتان سٹی کابینہ کی شاہ رکن عالم کابینہ اور شیر شاہ کابینہ میں آن
لائن کفن دفن کروانےکے لئے 9 اگست 2020ء کی تاریخ طے کی گئی۔ (رپورٹ: صابر علی عطاری، مجلس کفن دفن ملتان)