دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آن لائن کفن دفن کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دوران کورس 6 جولائی 2020ء کو مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نےسنتوں بھرا بیان کیا اور  شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں کفن دفن کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔