اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر ِ اہتمام9 مارچ2020ء کو کانپور زون کی الٰہ آباد کابینہ میں ذمہ اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن و ذیلی سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی عطیات بکس کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہر ماہ ڈونیشن بکس کھولنے نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔