19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 8نومبر 2019ء کوحیدر آباد میں ایک جرنلسٹ یونین
کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نےشرکت
کی۔رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔اجتماع کے اختتام پر مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی
تقسیم کئے گئے۔(رپورٹ:محمد اسرار
حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت)