22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت جوہر باہرو ملائیشیا میں رکنِ
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ داران کے ہمراہ بزنس کمیونٹی اور مارکیٹ سے وابستہ تاجران سے ملاقاتیں کیں۔
تفصیلات
کے مطابق رکن ِشوریٰ نے تاجران کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا اور انھیں
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دین کے کاموں میں حصہ لینے اور دینی ماحول سے واپس ہونے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں آنے کی دعوت بھی دی۔
دوسری جانب رکنِ شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کو دعاؤں سے نوازتے ہوئے ان کو
نیک اعمال کرنے اور گناہوں سے بچنے کی ترغیب بھی دلائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)