5 جنوری2020 ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت مدنی مشورہ  ہوا جس میں رکنِ زون جنوبی و شمالی اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار نے مجلس کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئے۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری رکن زون جنوبی زون لاہور)