دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 5 جنوری2020 ء  بروز اتوار مدنی مرکزفیضان ِمدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے اطراف میں رکنِ جنوبی لاہور زون اسلامی بھائی نے چوک درس دیا جس میں اسلامی بھائیوں کو اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ و مدنی چینل دیکھنے، سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنےکا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری رکن زون جنوبی زون لاہور)