18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس قافلہ کے زیر
اہتما م جیا موسیٰ ڈویژن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار مجلس قافلہ 12 ماہ محمد آصف
عطاری، زون ذمہ دار علی رضا عطاری اور نگران ڈویژن محمد کامران عطاری سمیت مقامی
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے لاک ڈاؤن کے بعد
اسلامی بھائیوں کو قافلے میں سفر کروانے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع اور مدنی
مذاکرہ مدنی چینل پر براہ راست دیکھنے کی ترغیب دلائی۔مدنی حلقے میں علاقائی دورہ
کو مضبوط کرنے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ (رپورٹ: محمدآصف عطاری، مجلس قافلہ لاہورریجن)