20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس
مزارات اولیاء کے تحت 15 دسمبر بروز پیر2019 ء کو گڈاپ سٹی میں ذمہ دار اسلامی
بھائی نے جیلانی بابا حضرت علم علی شاہ رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی
اور مزار سے متصل مسجد کے امام و خطیب مولانا نصیر صاحب سےملاقا ت کی جس میں انہیں
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے متعلق
معلومات پیش کیں جسے سن کر مولانا صاحب نہایت خوش ہوئے اور فیضانِ مدینہ آنے کی
نیت بھی کی۔(رپورٹ:محمد شاہد اقبال
عطاری، رکن زون گڈاپ زون کراچی ریجن)