20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 22اکتوبر 2019ء کو جبی جاتلاں کشمیر میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں کثیر تعدادمیں اہلِ علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے میں شرکت کی۔
رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسدعطاری مدنی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اورشرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد عماد عطاری، مجلس مدنی چینل عام کریں)