25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 جولائی 2022ء بروز منگل جہلم کے مدنی
مرکزی فیضانِ
مدینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں جہلم ڈسٹرکٹ کے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد بغداد رضا
عطاری نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہیں مضبوط
کرنے کا ذہن دیا نیز یکم اگست 2022ء کو پلانٹیشن ڈے میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
مزید رکنِ شوریٰ نے ذمہ
داران کو اخلاص کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے دیگر دینی کاموں کو کرنے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)