20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے زیر
اہتمام جھنگ زون میں اجلاس ہوا جس میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
مجلس رابطہ بالعلماء حافظ محمد افضل عطاری
مدنی اور ریجن ذمہ دار سید خالد حسین عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اور طلباء
کرام کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کروانے، عاشقان رسول کے مدارس و جامعات میں مدنی
انعامات کا نفاذ کرنے اور عاشقان رسول کے
مدارس و جامعات میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا نفاذ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ مدنی مشورے میں عالمی فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے علم
توقیت کورس کے متعلق بات چیت بھی کی۔