8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جھنگ ہلال احمر ہسپتال  فیصل آباد میں مدنی حلقے کا سلسلہ،
پروفیسرصاحبان  سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے
زیر اہتمام 12دسمبر 2020ء کو فیصل آباد میں قائم جھنگ ہلال احمر ہسپتال  میں مدنی حلقہ ہوا جس میں رکن زون، رکن کابینہ، حکیم
اظہر بلوچ(صدر نیچرل ایسوسی ایشن) اور حکیم ظفر نول (جنرل سیکرٹری ایسوسی ایشن)نے شرکت کی۔
نگران مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم محمد حسان
عطاری نے انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور جھنگ میں اطباء کا اجتماع کروانے کا
فائنل کرتے ہوئے دیگر پروفیسرز سے ملاقات کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	