18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو
ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت سیالکوٹ
زون جہلم میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 29اکتوبر 2019ء کو طلبائے کرام کی
تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو 12 مدنی
کام کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد
فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)