22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے زیرِ
اہتمام آفس اوراق مقدسہ جواد کلب چوک میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں سٹی ذمہ دار اور محافظین اوراق مقدسہ نے شرکت
کی ۔
صوبائی
ذمہ دار حاجی محمد رضا عطاری نے ذمہ داران
کی شعبے کے
دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کےحوالے سے تربیت کی جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا ۔ بعدازاں صوبائی ذمہ دار نے تحفظ اوراق مقدسہ اسٹور کا وزٹ کیا اور وہاں موجود ذمہ داران کو مدنی
پھول دیئے۔(رپورٹ:
اللہ دتہ عطاری میٹروپولیٹن فیصل آباد ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)