19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے رکن
زون محمد طفیل ناصر عطاری نے 16 اکتوبر 2020ء کو جڑانوالہ کابینہ موڑکھنڈا کا وزٹ
کیا جہاں انہوں نے مختلف مارکیٹس میں شخصیات اور تاجران سے شعبہ خود کفیل کرنے
کےحوالے سے ملاقاتیں کیں۔ رکن زون نے انہیں دعوت اسلامی کے دیگر شعبہ جات کے حوالے
سے تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس تحفظ اورق مقدسہ کے زیر اہتمام ہیڈبلّوکی
روڈ سہراب چوک محلہ ٹوری والا کے گھروں میں
گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کا سلسلہ ہوا۔