22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نیو
مسلم کے زیر اہتمام جڑانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن ریجن دانیال
عطاری، رکن زون جڑانوالہ مولانا ساجد عطاری مدنی اور نگران زون جڑانوالہ حاجی خالد
عطاری نے شرکت کی۔ نگران مجلس پاکستان نیو مسلم محمد نعمان عطاری نے شعبے کا تعارف
پیش کیا اور شعبے کے حوالے سےتربیت کرتے
ہوئے شعبے میں مدنی کام کرنے کا انداز بیان کیا۔