19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صاحبزاۂ
عطار و جانشینِ امیر اہلِ سنت مولانا عبید عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی اور رکنِ شوریٰ حاجی اظہر عطاری کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کے لئے روانہ
ہوگئے، ذمہ داران نے انہیں الوداع کیا۔یادرہے کہ بانی ِ دعوتِ اسلامی مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ، نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور کئی
اراکینِ شوری و ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی
فریضۂ حج ادا کرنے پہلے سے ہی مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔جانشینِ امیر اہلِ سنت
وہاں پہنچ کر چل مدینہ کے قافلے کو جوائن کریں گے۔