22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4نومبر 2020ء بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں متعدد اسلامی بھائیوں کے نکاح کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جانشین
امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِینےان اسلامی بھائیوں کا نکاح پڑھایا۔
اس تقریب میں دولہوں کے خاندان والے بھی شریک تھے۔
اختتام پر جانشینِ امیرِ اہلِ سنت مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے دعافرماتے
ہوئے خاندانوں میں خیرو برکت کی دعا فرمائی۔