مجلس مزارات اولیاء کے ذمّہ داران نے ہند کے شہر جمشید پور میں دینی درسگاہ مرکزی دارالقراءت کا دورہ کیا جہاں اساتذۂ کرام  اور طلبہ سے ملاقات کی ۔ دارالقراءت میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔ذمّہ داران نے جمشید پور میں واقع حضرت علاّمہ ارشدالقادری اور حضرت چونا شاہ رحمۃ اللہ علیہما کےمزار شریف پر حاضری دی۔ دوسری جانب ذمّہ داران نےمدرسۃ المدینہ فیضانِ عطار اور فیض العلوم کا وزٹ بھی کیا۔(رپورٹ:محمد صلاح الدین عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ)