22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جمشید پور زون میں 12 دن پر مشتمل
”اپنی نماز درست کیجئے کورس“ کا سلسلہ
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام 08 جون 2020ء سے ہند کولکتہ
ریجن جمشید پور زون میں 12 دن پر مشتمل ”اپنی نماز درست کیجئے کورس“
کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 30 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو فقہ جس میں نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے اوقات کا بیان
، نماز کاعملی طریقہ، قضا ء نما ز وں کا
طریقہ، مسا فر کی نماز کے احکام، اس کے علاوہ دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام
کے نماز کے مسا ئل پرمشتمل مختلف معلوماتی نکات وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔