مجلس تحفظ اوراق مقدسہ  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن، جنوبی لاہور زون، داتا صاحب کابینہ میں واقع جامعۃ المدینہ اچھرہ پنج پیر میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کے بکس نصب کئے گئے۔

ایک خصوصی بکس جو کہ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے بالخصوص دفاتر میں لگانے کے لئے بنایا ہے اس کو ناظم جامعۃ المدینہ مولانا مدثر مدنی نے بہت پسند کیا اور اپنے آفس میں لگایا ۔مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کی اس کا وش کو سراہا اور دعاؤں سے نواز ا ۔ (رپورٹ:محمد وارث عطاری)