پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں جامعۃ المدینہ گرلز کے بواب اسلامی بھائیوں کےلئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں بواب سمیت دیگر اہم ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)