21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
14 دسمبر بروز ہفتہ 2019 ء کو قصور کے علاقہ بابا بھلے شاہ میں مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کےذمہ داران نے مختلف جامعات سے
اوراقِ مقدسہ حاصل کرکے قراٰن محل میں محفوظ کروا دیئے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)