24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے ادارے
جامعۃ المدینہ فیضانِ ضیائے مدینہ ڈرگ کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
جائیگا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلبہ کرام نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے ”والدین کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو اپنے والدین کی
تعظیم و اطاعت کرنے اور ان کی فرمانبرادی کرنے کی ترغیب دلائی۔
اس موقع پر رکن مجلس جامعۃ المدینہ سید ساجد
عطاری مدنی سمیت اساتذہ کرام اور ناظمین موجود تھے۔