22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی محمد امین عطاری نے جامعۃ
المدینہ وندر بلوچستان کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر جامعۃ المدینہ کے طلبہ اور اساتذہ
کرام کا مدنی مشورہ ہواجس میں رکن شوریٰ نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کے
حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔