21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ، مدارس المدینہ کے ذمہ داران کا ویڈیو
لنک اجلاس، نگرانِ شوریٰ نے تربیت فرمائی
Sun, 5 Apr , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ اور مدرستہ المدینہ کے
ریجن ذمہ داران، ناظمین ،اساتذہ اور دیگر اسلامی بھائیوں کا آڈیو اور ویڈیومدنی
مشورہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری نےان شعبہ جات کے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے۔ مدنی مشورے
میں نگرانِ شوریٰ نے شرکا کو ذہن دیا کہ ہمیں دعوت اسلامی کے لئے عطیات جمع کرنے میں اپنی خدمات انجام دینی چاہئیں، اس مشکل گھڑی میں
ہمیں اپنے آس پاس کے افراد کا بھی خیال رکھنا ہے۔