21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں مرکزی جامعۃ المدینہ اوکاڑہ میں رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نےجامعہ کے عملے
سےملاقات فرمائی اور طلبہ کو مدنی پھول دیتے ہوئے نئے داخلے کروانے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےاورماہِ رمضان 1441 ھ میں اعتکاف کرنے کا ذہن دیا۔ اس وقت مرکزی جامعۃ
المدینہ اوکاڑہ میں 280 طلبہ علمِ دین حاصل کررہے ہیں جبکہ جامعۃ المدینہ میں اولی ٰسے لے کر دورۃالحدیث شریف تک کے درجات
موجود ہیں۔