9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                12نومبر پروز پیرکو حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم
نقشبندی برکاتی کشمیری صاحب  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ  نے
شہدادپور ڈویژن میں جامعۃالمدینہ کا دورہ
کیا۔جامعہ کے ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور جامعہ کے نصاب
کے متعلق آگاہی دی ۔جس پر انہوں نےاپنے
تاثرات کا اظہار کرتے ہوئےامیراہلسنت اور دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	