8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام
آباد میں قائم جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام کا مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران مجلس
پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری  نے ”وقت کی
اہمیت “ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا۔بعد ازاں محمد ثوبان عطاری نے مدرسۃ
المدینہ آن لائن کا وزٹ بھی کیا۔ 
اسی طرح کامسیٹس اسلام آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں کیوبیشن سینٹر کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان
عطاری نے شکر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کی دینی خدمات پر
بریفنگ دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	