19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مولانا
ظہیر خان چشتی قادری امام خطیب و جامع مسجد لوھاراں والی مسجد کی جامعۃالمدینہ کالاباغ میں تشریف آوری ہوئی جہاں انہوں جامعۃ کا دورہ کیا اور اساتذۂ کرام سے ملاقات کی۔ ناظم صاحب نے انہیں جامعۃ المدینہ
کا تعارف پیش کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر
انہوں نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کالا باغ کا وزٹ بھی کیا۔