21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
5فروری 2020ء کو دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکنِ حاجی محمد رفیع العطاری کی بھلوال کے جامعۃ المدینہ میں حاضری ہوئی۔ رکنِ شوریٰ
نے طلبۂ کرام کو مدنی کاموں کا ذہن دیا اور عُشر جمع کرنے کے حوالے سے گفتگو
فرمائی۔ رکنِ شوریٰ نے داخلے کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔