دعوت اسلامی کے تحت 4 جون 2020ء کو مجلس جامعۃ المدینہ بیرون ملک کابذریعہ ویڈیو لنک  مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ بیرون ملک کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوری ٰحاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔