الحمدللہ پنجاب کے شہر منڈی وار برٹن میں بھی دعوت اسلامی کے تحت جامعۃ المدینہ امینیہ رضویہ کی تعمیرات کا سلسلہ ہے۔ پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ اس جامعۃ المدینہ  کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔