19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مرکزی جامعۃ المدینہ لیہ پنجاب میں نگران مجلس
مدنی چینل عام کریں نے طلبائے کرام کی تربیت فرمائی
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت نگران
مجلس انجم رضا عطاری نے مرکزی جامعۃ المدینہ لیہ پنجاب میں حاضر ہوکر طلبائے کرام کو دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز کے بارے میں
معلومات فراہم کرتے ہوئے انہیں جدید ٹیکنالوجیز
کا درست استعمال کر کے دینِ اسلام کی اچھے انداز میں خدمت کرنے کا ذہن دیا نیز
مجلس مدنی چینل عام کریں کا تعارف پیش کیا اور ذمہ داران کا تقرر بھی کیا۔ (رپورٹ: انجم رضا عطاری، نگرانِ مجلس مدنی چینل
عام کریں)