دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے بدین کے جامعہ صبغۃالعلوم محمدیہ مجددیہ  کا دورہ کیا۔ذمّہ داران نے جامعہ کے مہتمم اور اساتذۂ کرام سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ذمّہ داران نے اساتذۂ اور طلبائے کرام کو ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(محمد محب عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)