دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 15 جنوری2020ء بروز بدھ فیصل آباد غلام محمد آباد میں رکنِ زون نے علاقہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر جامع رضوی سیالوی مسجد سے مقدس اوراق کا خزانہ باردانوں میں بھرکر محفوظ مقام تک منتقل کیا اور غلام محمد آباد اور اس کے اطراف میں لگے مقدس اوراق کے بکس خالی کرکے خزانہ رکشہ پر لوڈ کرکے قرآن محل پہنچانے کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ: محمدطفیل ناصرعطاری، رکن زون فیصل آباد )