دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےفیصل آباد  جھنگ بازار کے جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مولانا مفتی عبدالقدیر سعیدی صاحب، مولانا عطاء المصطفیٰ صاحب اور ناظم تعلیمات مولانا بہادر صاحب سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔