19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء
کے ذمّہ داران نے ماہرِ علمِ توقیت
مولانا وسیم عطاری کے ہمراہ پیر جو گوٹھ سندھ میں واقع جامعہ راشدیہ کا وزٹ کیا اور جامعہ میں موجود علمائے کرام اور طلبہ سے
ملاقاتیں کیں اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے شعبان المعظم1441ھ کو ہونے
والے علم التوقیت کورس میں شرکت کرنے کی درخواست کی جس پر علما و طلبۂ کرام نے
شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی۔(رپورٹ:محمد محب عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)