دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت 15فروری بروز ہفتہ راولپنڈی اسلام آباد زون کلرسیداں کے رکن زون ، اراکین کابینہ اوردیگرذمہ داران نے جامعہ قادریہ وارثیہ میرا ںشمس تحصیل گوجرخان کےسینئر مدرس (مولانا عبدالحمید سیالوی صاحب اورمولانا غلام مجتبیٰ احمد سعیدی صاحب )سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علمائےکرام کی بارگاہ میں ماہنامہ فیضان مدینہ پیش کیا۔ علمائے کرام نے دعوتِ اسلامی اورامیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے لئے دعائیں کیں ۔