20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےذمّہ داران نےفیصل آباد میں واقع جامعہ قادریہ رضویہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں
نے جامعہ کے مہتمم مولانا صاحبزادہ ضیاء المصطفٰی نوری صاحب،مفتی غلام رسول قادری
رضوی صاحب اور مفتی معین صاحب سے ملاقات کی ۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کیااور ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور کتاب مختصر فتاوی اہلِ سنّت تحفے میں دی۔