20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماءکے ذمّہ
دار نے حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں واقع
جامعہ قادریہ نعیمیہ کا دورہ کیا جہاں مولانا محمد شریف نوری صاحب (مدرس
جامعہ قادریہ نعیمیہ)، مفتی محمد
طاہر رضا نوری صاحب (مہتمم جامعہ
قادریہ نعیمیہ) اور مفتی محمد طیب نوری صاحب (نائب مہتمم جامعہ قادریہ نعیمیہ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔