19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ماہر علمِ توقیت مولانا وسیم عطاری کے ہمراہ
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ کے جامعہ نظامیہ رضویہ میں حاضری دی اور جامعہ میں قائم
درجہ دورۃ الحدیث شریف میں طلبائے کرام کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا اور شعبان
المعظم 1441ھ میں ہونے والے علم توقیت کورس میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد عمار عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)