19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا
حامد سرفراز صاحب کی جامعۃ المدینہ انوارِ
مدینہ میر پور میں آمد ہوئی۔ ذمّہ داران اور
جامعہ کے اساتذہ نے انہیں خوش آمدید کہا اور جامعۃ المدینہ کا وزٹ کروایا۔ حامد سرفراز صاحب نے دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات
سمیت دارالافتاءاہل سنت، مکتبۃالمدینہ اور المدینہ العلمیہ کے مدنی کاموں کو خوب
سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور مزید ترقی کے لئے دعائیں کی۔